Welcome to
GOVT. GRADUATE COLLEGE (W)
SOUTH CITY, OKARA
Our Motto
Enter to Learn, Leave to Serve
About
We are leading Govt. educational institute in the city providing education to youth at nominal fee.
Address
CHUNGI NO 06 GT ROAD OKARA
Phone
044-9330089
gacwsouthcityokara@gmail.com
Latest Activities
Institute Latest Activities
About Us
We are leading Govt. instititute in the city, striving hard to impart knowledge to youth.
پیغام پرنسپل
میں آپ تمام طالبات کو گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین ساؤتھ سٹی میں خوش آمدید کہتی ہوں ہم آپ کی ترقی کیلئے دعا گو ہیں اس ادارے کے اساتذہ اور عملہ ہمہ وقت آپ کی کامیابی کیلئے وقف ہے اور آپ کے روشن مستقبل کیلئے کوشاں ہیں۔
ڈاکٹر مسرت جبیں صاحبہ
پرنسپل گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین ساؤتھ سٹی اوکاڑا
ڈاکٹر مسرت جبیں
پرنسپل
گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین
ساوتھ سٹی۔ اوکاڑا
تعارف اور تاریخ
گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین ساؤتھ سٹی اوکاڑہ 30 سال سے کارزار حیات میں علم و ادراک اور شعور کے نئے باب رقم کر رہا ہے۔ ہر سال سینکڑوں طالبات ضیاء علم سے تحقیق و جستجو اور غور و فکر کے نئے افق تخلیق کر رہی ہیں۔ اس ادارے نے نہایت کم وقت اور محدود وسائل میں معزز اور مکرم اساتذہ کے خلوص و محبت سے تعلیم اور تربیت کے ایسے چراغ روشن کئے ہیں جو اپنی مثال آپ ہیں۔ اس دانش کدہ کی بنیاد سابق سنیئر وزیر دفاع جناب راؤ سکندر اقبال کی کوششوں سے 19 دسمبر 1995ء میں رکھی گئی اور ابتداء انٹر کلاسز سے کی گئی۔
اکتوبر 2020ء کو کالج ہذا کی موجودہ پرنسپل محترمہ ڈاکٹر مسرت جبیں صاحبہ نے کالج کا چارج سنبھالا آپ فزکس میں پی ایچ ڈی ہیں۔ پرنسپل صاحبہ کی کالج ہذا میں اس سال l.Com اور بی ایس سی باٹنی، زوالوجی، کیمسٹری اور فزکس، ریاضی میں داخلہ شروع کر دیئے گئے ہیں۔ پرنسپل صاحبہ کی کاوشوں سے فلٹریشن پلانٹ بھی کالج ہذا میں لگ چکا ہے۔
محترمہ پرنسپل ڈاکٹر مسرت جبیں صاحبہ تعمیر نو کے اصول پر عمل پیرا ہو کر کالج ہذا کی ترقی ارضیاء علم میں بلاغت فکر کے اصول پر کارفرما ہیں ان کی کاوشوں کی بدولت کالج ہذا میں طالبات کیلئے جگہ جگہ (Benches) لگا دیئے گئے ہیں اور راستہ برائے کینٹین اور سپورٹس گراؤنڈ کی سڑک پر ٹف ٹائل لگا دی گئی ہیں۔
Institute Vision
No contents found.
Institute Mission
No contents found.
Degree Programs
Standard degree programs with affordable fees
Facts & Figures
Some of our institute's Facts & Figures
Happy Students
750
Approved Courses
402
Certified Teachers
23
Degree Programs
15
Our Faculty
Our Professional Teaching Staff
Latest News & Events
Latest News and Events for our institute



